حیدرآباد۔8۔اپریل(اعتماد نیوز)کانگریس پارٹی سے سیٹ نہ ملنے والے قادئین کے
حامیوں کی بڑی تعداد آج یہاں گاندھی بھون پہونچ کر شدید احتجاج
کیا۔چنانچہ
انہوں نے کانگریس ہائی کمان سے انکے قائدین کو سیٹ فراہم کرنے کا مطالبہ
کیا۔واضح رہے کہ کل تلنگانہ کے 111حلقوں کے اسمبلی امیدوارں کی فہرست جاری
کی گئی۔